28 ستمبر 2024 - 13:28
عراقی حکومت نے سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا

اہل بیت نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق حزب اللہ کے اعلان کے بعد عراقی وزیراعظم نے سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا